• تمام امیدوران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 26 جون 2023 کو ہونے والے تمام انٹرویوز ( گریڈ 1 سے 16) ملتوئ کر دیے گئے ہیں

    تمام امیدوران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 26 جون 2023 کو ہونے والے تمام انٹرویوز ( گریڈ 1 سے 16) ملتوئ کر دیے گئے ہیں۔ اب تمام انٹرویوز مورخہ 06 جولائی 2023 بوقت 9 بجے صبح یونیورسٹی آف چترال میں ہونگے۔ تمام امیدواران وقت کی پابندی کریں۔ منجانب: رجسٹرار یونیورسٹی آف چترال