جامعہ چترال میں ایک سیمیناربعنوان “ادب ، ثقافت اور ہم” منعقد کیا گیا جس میں مایہ ناز ادیب اور اکیڈمی آف لیٹرزسندھ کے چیرمین ڈاکٹر قاسم بگھیو اور ممتاز مفکر، ثقافتی ماہراور مصنف عکسی مفتی نے خطاب کیا۔ مذکورہ سیمینارمیں جامعہ کے طلبہ و طالبات اور فیکلٹی ممبران کے علاوہ ادب سے شغف رکھنے والے کثیر تعداد میں مقامی افراد نے شرکت کیا۔